Motivational Quotes
.خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو آپ کو نیند نہیں آنے دیں
.کامیابی کا سفر صبر اور استقامت سے طے ہوتا ہے
.محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، اگر آپ کو اس کا صلہ نہ بھی ملے، تو بھی آپ کی شخصیت میں نکھار پیدا کرتی ہے
.ہمت کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی
.اپنی منزل کو حاصل کرنے کے لیے ہر چیلنج کا سامنا کرو
.زندگی میں مشکلات آئیں گی، لیکن ان کا مقابلہ کرکے ہی آپ مضبوط بنیں گے
.اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے محنت کریں، کامیابی آپ کے قدم چومے گی
.جو لوگ خواب دیکھنے کی ہمت رکھتے ہیں، وہی اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں
.کبھی بھی ہار مت مانو، کیونکہ شکست ہمیشہ ہار ماننے والے کی ہوتی ہے
.جہاں ہمت ہارنے کا سوچو، وہاں اپنے مقصد کو یاد کرلو
0 Comments